نئے باشندے
- کيا آپ کو رہنے کی کوئی جگہ چاہئے؟
- کهيل کود اور تفريح
- (سماجی خدمت (سوشل ورک
- روز گار اور تر بيت
- کونسل ٹيکس
- فائدے
- سفر
- انگريزی سيکهنا
- صحت
- بچے
- رضاکاری
فائدے
اگر آپ کی آمدنی کم ہے تو آپ اپنے کرائے اور کونسل ٹیکس کی ادائگی میں مدد حاصل کر سکتے ہیں۔ مزید معلومات فوائد کے صفحے پر موجود ہے (www.shetland.gov.uk/benefits)۔ ہم یہ جاننے میں آپ کی مدد کر سکتے ہیں کہ آپ مدد حاصل کرنے کے اہل ہیں یا نہیں، ہمیں 01595 744682 پر فون کریں یا مندرجہ ذیل پتے پر تشریف لائیں:
Finance Department
Charlotte House
Commercial Road
Lerwick
