نئے باشندے

بچے

اسکول جانے کی عمر کے بچے

Scotland میں، بچے 4 اور 5 سال کے درمیان کے عمر میں اسکول جانا شروع کرتے ہیں۔ اپنے بچے کے اندراج کے لیے آپ کو اپنے مقامی اسکول سے بات کرنی چاہئے۔ یا آپ Education Department سے بات کر سکتے ہیں، 01595 744000پر فون کریں یا education@shetland.gov.uk ای میل کریں یا مندرجہ ذیل پتے پر تشریف لائیں:

Education Services
Hayfield House
Hayfield Lane
Lerwick

پری اسکول بچے

پانچ سال سے کم عمر کے بچے پلے گروپس میں جا سکتے ہیں، نرسری اور چلنا سکھنے والے بچوں کے گروپ اپنے علاقے کے پلے گروپس کے بارے میں جاننے کے لیے آپ Shetland Childcare Partnership سے بات کر سکتے ہیں 01595 697460 پر فون کریں یا مندرجہ ذیل پتے پر تشریف لائیں:

Shetland Childcare Partnership
Bruce Family Centre
Lovers Loan
Lerwick