نئے باشندے

روز گار اور تر بیت

ملازمت تلاش کرنا

آپ ہر جمعہ کو Shetland Times اخبار میں خالی ملازمتوں کے اشتہار دیکھ سکتے ہیں۔

آپ Job Centre کے ذریعے بھی خالی ملازمتوں کے بارے میں جان سکتے ہیں۔ آپ ہمیں

01595 732050 پر فون کر سکتے ہیں۔ یا مندرجہ ذیل پتے پر ملاقات کریں۔

Charlotte House
Commercial Road
Lerwick