نئے باشندے

سفر

بس خدمات

ہم پورے Shetland میں بسیں چلاتے ہیں۔ آپwww.shetland.gov.uk/transport/bus پر بس کے اوقات دیکھ سکتے ہیں۔

بین جزیراتی کشتی خدمات

ہم Shetland کے تمام جزیروں کے لیے کشتی خدمات چلاتے ہیں۔
آپ کشتی کے اوقات www.shetland.gov.uk/ferries پر دیکھ سکتے ہیں۔