نئے باشندے
- کيا آپ کو رہنے کی کوئی جگہ چاہئے؟
- کهيل کود اور تفريح
- (سماجی خدمت (سوشل ورک
- روز گار اور تر بيت
- کونسل ٹيکس
- فائدے
- سفر
- انگريزی سيکهنا
- صحت
- بچے
- رضاکاری
صحت
بعض دواؤں، دانتوں کے علاج اور آنکھوں کی جانچ کو چھوڑ کر بیشتر خدمات صحت مفت فراہم کی جاتی ہیں آپ کو اپنے قریب ترین مرکز صحت پر جلد از جلد کسی ڈاکٹر کے پاس اپنا انداراج کرانا چاہئے
Lerwick Doctors Group Practice Health Centre South Road Lerwick 01595 693201 : ٹيلی فون |
Scalloway Health Centre Scalloway 01595 880219 : ٹيلی فون |
Levenwick Health Centre Gord Levenwick 01950 422240 : ٹيلی فون |
Bixter Health Centre Bixter 01595 810202 : ٹيلی فون |
Walls Health Centre Walls 01595 809352 : ٹيلی فون |
Brae Health Centre Brae 01806 522543 : ٹيلی فون |
Whalsay Health Centre Symbister Whalsay 01806 566219 : ٹيلی فون |
Hillswick Health Centre West Ayre Hillswick 01806 503277 : ٹيلی فون |
Yell Health Centre Reafirth Mid Yell 01957 809352 : ٹيلی فون |
Unst Health Centre Baltasound Unst 01957 711318 : ٹيلی فون |
اگر آپ کو صحت سے متعلق مشورہ یا مدد درکار ہو تو آپ NHS 24 کو بھی0845 4 24 24 24 پر فون کر سکتے ہیں۔ آپ کسی نرس سے بات کرنے کے لیے 24 گھنٹے میں کسی بھی وقت فون کرسکتے ہیں۔
کسی ہنگامی صورت حال میں، 999 پر فون کرکے امبولنس سروس طلب کریں۔
