Skip to main content

نئے باشندے

انگریزی سیکھنا

اگر آپ انگریزی سیکھنا چاہتے ہوں تو ہم آپ کی مدد کرنے کے لیے کلاسیں اور ہفتہ وار ملاقاتی نشست چلاتے ہیں، ہمیں01595 743881 پر فون کریں یا adult.learning@shetland.gov.uk پر ای میل کریں یا مندرجہ ذیل پتے پر ہم سے ملاقات کریں:

Adult Literacy
Old Library Centre
Lower Hillhead
Lerwick