نئے باشندے

سماجی خدمت (سوشل ورک)

اگر کسی شخص کی حفاظت سے متعلق آپ کو تشویش ہو تو کیا کرنا چاہئے۔

اگر آپ کو کسی بچے کی حفاظت کی طرف سے فکر مند ہیں، یا اگر آپ سمجھتے ہوں کہ کس شخص کا استحصال کیا جا رہا ہے یا اس سے لاپروائی برتی جاتی ہے، تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں۔

اب01595 744400 پر فون کریں سکتے ہیں یا social.work@shetland.gov.uk پر ای میل کر سکتے ہیں۔ یا آپ مندرجہ ذیل پتے پر ملاقات کر سکتے ہیں

92 St Olaf Street
Lerwick

اگر سوشل ورک کا دفتر بند ہو تو آپ 01595 695611 پر فون کرسکتے ہیں۔

نگہداروں کے لیے مدد –

اگر آپ کسی دوست، یا رشتہ دار یاپڑوسی کے نگہداشت میں بہت زیادہ وقت گذارتے ہیں اور آپ کو مدد درکار ہے تو ہم آپ کی مدد کرسکتے ہیں۔ مثال کے طور پر ہم:

  • آپ کو مراعات بہبود کے بارے میں بتاسکتے ہیں۔ آپ کے لیے اور آپ جس شخص کی دیکھ بھال کرتے ہیں اس کے لیے پیسہ؛
  • استراحتی نگہداشت- آپ کے لیے دن اور/ یا رات میں آرام کے وقفے کا انتظام کر سکتے ہیں؛
  • نگہداری کو زیادہ آسان بنانے کے لیے آلات کی فراہمی اور ضرورت کے مطابق آپ کے گھر میں رد و بدل کرنے میں مدد کرسکتے ہیں؛
  • دیگر اقسام کی نگہداشت کے بارے میں آپ کو مشورہ دے سکتے ہیں، مثلا رہائشی گھروں میں

01595 744400پر فون کرکے ہم سے رابطہ کریں یا social.work@shetland.gov.ukپر ای میل کریں یا آپ مندرجہ مقام پر ملاقات کر سکتے ہیں

92 St Olaf Street
Lerwick