نئے باشندے
- کيا آپ کو رہنے کی کوئی جگہ چاہئے؟
- کهيل کود اور تفريح
- (سماجی خدمت (سوشل ورک
- روز گار اور تر بيت
- کونسل ٹيکس
- فائدے
- سفر
- انگريزی سيکهنا
- صحت
- بچے
- رضاکاری
کهيل کود اور تفريح
وقت گذاری کے مراکز اور سوئمنگ پول- Shetland میں کسی وقت گذاری کے کئی مراکز ہیں۔ ان میں سوئمنگ پول، فٹنس اور کھیل کود کی سہولتیں ہیں۔
Clickimin Leisure Complex Lochside Lerwick ZE1 0PJ 01595 741 000 : ٹيلی فون mail@srt.org.uk : ای میل www.srt.org.uk : ويب سائٹ |
|
Walls Swimming Pool Walls 01595 809324 : ٹيلی فون |
|
لائبریری سروس-
Shetland میں ایک مرکزی لائبریری ہے۔ لائبریری میں آپ کتابیں اور موسیقی قرضہ لے سکتے ہیں۔ یہاں مفت انٹرنیٹ رسائی کی سہولت والے کمپوٹرز بھی ہیں۔ آپ لائبریری کو 01595 743868 پر فون کر سکتے ہیں۔ یا مندرجہ ذیل پتے پر تشریف لائیں
Shetland Library
Lower Hillhead
Lerwick
