نئے باشندے

رضاکاری

Volunteer Centre Shetland

ہم مندرجہ ذیل طریقوں سے رضاکار بننے میں لوگوں کی مدد کرتے ہیں

  • آپ کے لیے ان تنظیموں کی تلاش کرنا جن کے لیے آپ رضاکارانہ کام کریں
  • آپ کو مدد اور تربیت دے کر

Shetland Islands Citizens Advice Bureau

ہم آپ مختلف مسائل کے وسیع سلسلے سے متعلق معلومات اور مشورہ کر سکتے ہیں جن میں شامل ہیں

  • قرضہ جاتی خدمت
  • مشاورت صارفین
  • روز گار
  • حقوق بہبود و مراعات
  • رہائش

Advocacy Shetland

ہم پوری راز داری کے ساتھ مدد، معلومات، مشورہ اور تعاون فراہم کرتے ہیں۔ ہم کس بھی مسئلے میں آپ کی مدد کرسکتے ہیں۔